خیبر ایجنسی باڑہ بازار میں 4 سال بعد کرفیو میں نرمی کا اعلان

باڑہ بازار اور ملحقہ علاقوں میں یکم ستمبر 2009 کو سیکیورٹی فورسز نے کرفیو نافذ کیا تھا.


ویب ڈیسک March 24, 2013
باڑہ بازار اور ملحقہ علاقوں میں یکم ستمبر 2009 کو سیکیورٹی فورسز نے کرفیو نافذ کیا تھا. فوٹو: اے ایف پی

باڑہ بازار میں 4 سال سے عائد کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا گیا۔

خیبر ایجنسی میں باڑہ بازار اور ملحقہ علاقوں میں یکم ستمبر 2009 کو سیکیورٹی فورسز نے کرفیو نافذ کیا تھا جس کے بعد آج باڑہ بازار میں 4 سال سے عائد کرفیو میں نرمی کردی گئی ہے، ذرائع کے مطابق صبح اور شام کے وقت کرفیو میں 2، 2 گھنٹے کی نرمی کی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں