کارکنوں کے تشدد کے بعد کیمرہ مین شکیل پٹھان بیہوش ہو گئے جنہیں سول اسپتال میں آئی سی یو میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔