شریف خاندان نے نیب اور عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردیںعمران خان
عوام شریف خاندان کی 30 سالہ فرعونیت کو مزید جاری رہنے نہیں دیں گے، چیئرمین تحریک انصاف
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے نیب اوراعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن ظاہر ہونے کے بعد شریف خاندان نے نیب اوراعلیٰ عدلیہ کو دھمکیاں دینی شروع کردی ہیں یہ عمل انتہائی شرمناک اور ناقابل قبول ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین نے مزید کہا کہ عوام شریف فیملی کی ڈکٹیٹر شپ اور فرعونیت کو اب مزید قبول نہیں کریں گے جو کہ گزشتہ 30 برس سے جاری ہے۔