جیسنڈا آرڈرن بینظیر کے بعد دوران اقتدار ماں بننے والی دوسری وزیراعظم ہونگی

37 سالہ جیسنڈا کو کم عرم ترین وزیر اعظم کا اعزاز حاصل ہے۔


News Agencies January 23, 2018
37 سالہ جیسنڈا کو کم عرم ترین وزیر اعظم کا اعزاز حاصل ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بعد وزارت عظمیٰ کے دور میں ماں بننے والی دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہوجائیں گی۔

نیوزی لینڈ کی خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن (Jacinda Ardern) پاکستان کی وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بعد اپنی حکومت اور وزارت عظمیٰ کے دور میں ماں بننے والی دنیا کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہوجائیں گی۔ جیسنڈا ان دنوں امید سے ہیں۔ 37 سالہ جیسنڈا کو کم عرم ترین وزیر اعظم کا اعزاز حاصل ہے جب کہ وہ ایک پولیس افسر کی صاحبزادی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں