پاکستانی طالبعلم کی کیمبرج امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن

ایم حیدر خان نے 2017 کے کیمبرج امتحان میں ریاضی سلیبس میں پہلی پوزیشن حاصل کی، ترجمان پاک بحریہ


ویب ڈیسک January 23, 2018
ایم حیدر خان نے کیمبرج امتحان میں میں پہلی پوزیشن حاصل کی، فوٹو: پاک بحریہ

KARACHI: پاکستانی طالب علم ایم حیدر خان نے 2017 کے کیمبرج امتحان میں ریاضی سلیبس میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحریہ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ فروغِ تعلیم میں بھی پیش پیش ہے، بحریہ کالج کارساز کراچی کے طالب علم کی کیمبرج کے امتحان میں عالمی سبقت حاصل کرلی جب کہ بحریہ کالج کارساز کے طالب علم کی یہ کامیابی ملک میں فروغِ تعلیم کے سلسلے میں پاک بحریہ کے پختہ عزم کا مظہر ہے۔

ترجمان کے مطابق بحریہ کالج کارساز کے طالب علم ایم حیدر خان نے 2017 کے کیمبرج امتحان میں ریاضی سلیبس میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |