اسحاق ڈار کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کا دوبارہ رابطہ
وزات داخلہ نے اسحاق ڈارکے بیرون ملک ہونے کے باعث نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے انکارکر دیا تھا۔
نیب نے اسحاق ڈارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو دوبارہ خط لکھ دیا ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کا اعتراض مسترد کر دیا ہے جب کہ ذرائع کے مطابق وزات داخلہ نے اسحاق ڈارکے بیرون ملک ہونے کے باعث نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے انکارکر دیا تھا۔
نیب حکام کے مطابق وزارت داخلہ کا موقف مستردکرتے ہوئے نیب نے اسحاق ڈارکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو دوبارہ خط لکھ دیا ہے۔