فضل الرحمٰن کو اس الیکشن میں ٹف ٹائم دوں گی مسرت شاہین

غریب اور متوسط طبقہ اگر اتحاد کر لے تو60سال سے استحصال کرنے والے وڈیروں کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔ مسرت شاہین


Numainda Express March 25, 2013
غریب اور متوسط طبقہ اگر اتحاد کر لے تو60سال سے استحصال کرنے والے وڈیروں کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔ مسرت شاہین فوٹو: فائل

تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین طنے کہا ہے کہ اس بار فضل الرحمن کو ڈیرہ اسماعیل خان کی سیٹ سے ٹف ٹائم دوں گی اور لوگ بڑی تبدیلی دیکھیں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ آنے والے دور میں اسمبلیوں تک مساوات کا انقلاب لائیں گے۔ غریب اور متوسط طبقہ اگر اتحاد کر لے تو60سال سے استحصال کرنے والے وڈیروں کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |