وسیم بھائی یہ بھائی کیا ہوتا ہے چیف جسٹس کا میئر کراچی سے استفسار

چیف جسٹس کے میئر کراچی سے پوچھے گئے سوال پر کمرہ عدالت میں موجود لوگ ہنس پڑے۔


Staff Reporter January 28, 2018
چیف جسٹس کے میئر کراچی سے پوچھے گئے سوال پر کمرہ عدالت میں موجود لوگ ہنس پڑے۔ فوٹو: فائل

چیف جسٹس نے میئر کراچی سے مسکراتے لہجے میں کہا کہ یہ بھائی کیا ہوتا ہے جس پر کمرہ عدالت میں تمام لوگ ہنس پڑے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے دوران ایک موقع پر چیف جسٹس ثاقب نثار اور میئر کراچی وسیم اختر کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ چیف جسٹس نے میئر کراچی کو وسیم بھائی کہہ کر پکارا۔ چیف جسٹس نے مسکراتے لہجے میں کہا کہ یہ بھائی کیا ہوتا ہے جس پر کمرہ عدالت میں تمام لوگ ہنس پڑے۔

بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ چیف جسٹس نے مجھے بھائی کہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔