ان اہل کاروں نے مدثر نامی نوجوان کو قصور میں زیادتی کی شکار ایمان فاطمہ کا قاتل قرار دیتے ہوئے مقابلے میں مار دیا تھا۔