یاد رکھو! اگر خدا کے بندوں کو حسد، تکبر، تجسس، غیبت اور احساس برتری کی ٹھونگیں مارو گے تو خدا تمھارا رزق مشکل کردے گا