پرویز مشرف کی کل اسلام آباد آمد متوقع سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی

ذاتی سیکیورٹی کے علاوہ وفاقی پولیس کے 100 اہلکار 24 گھنٹے پرویز مشرف کی حفاظت کریں گے۔


ویب ڈیسک March 26, 2013
ذاتی سیکیورٹی کے علاوہ وفاقی پولیس کے 100 اہلکار 24 گھنٹے پرویز مشرف کی حفاظت کریں گے فوٹو: فائل

سابق صدر پرویز مشرف کی بدھ کو متوقع آمد کےپیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دےدی گئی۔

سابق صدر مشرف اسلا م آباد آنے کے بعد شہزاد ٹاؤن میں واقع اپنے فارم پر رہیں گے ،ایس پی رورل اور ایس پی سٹی کی نگرانی میں مشرف ایئرپورٹ سے فارم ہاؤس تک کا سفر طے کریں گے، ذاتی سیکیورٹی کے علاوہ وفاقی پولیس کے 100 اہلکار 24 گھنٹے پرویز مشرف کی حفاظت کریں گے جبکہ کمانڈوز بھی سیکیورٹی کے امور دیکھیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |