نوازشریف دوروزہ دورے پرکراچی پہنچ گئے

نوازشریف اپنے دورہ کے دوران پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

سابق وزیراعظم سینیٹ کے الیکشن اوردیگرپارٹی معاملات پر بات چیت کریں گے: فوٹو: فائل

سابق وزیراعظم نوازشریف دوروزہ دورے پر شہر قائد پہنچ گئے ہیں۔


ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف آج دوروزہ دورے پرکراچی پہنچے ہیں۔ نوازشریف اپنے دورہ کے دوران پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سابق وزیراعظم اجلاس کی صدارت کے بعد پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے جس کے دوران سینیٹ کے الیکشن اور دیگر پارٹی معاملات پر مشاورت بھی کی جائے گی۔
Load Next Story