نگران وزیراعلی نجم سیٹھی کو وزیراعلی پنجاب کا پروٹوکول دے دیا گیا

پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جس میں پنجاب پولیس کے علاوہ ایلیٹ فورس کے جوان بھی شامل ہیں۔

پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جس میں پنجاب پولیس کے علاوہ ایلیٹ فورس کے جوان بھی شامل ہیں۔ فوٹو: فائل

نگران وزیراعلی نجم سیٹھی کو وزیراعلی پنجاب کا پروٹوکول دے دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات۔


نگران وزیراعلی نجم سیٹھی کو وزیراعلی پنجاب کا پروٹوکول دے دیا گیا، اس سلسلے میں پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی جس میں پنجاب پولیس کے علاوہ ایلیٹ فورس کے جوان بھی شامل ہیں۔

اس سے قبل آئی جی پنجاب خان بیگ نے نگران وزیراعلی سے ملاقات کی اور انہیں سکیورٹی کی صورت حال پر بریفنگ دی، نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی 3 بجے گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Recommended Stories

Load Next Story