رجسٹریشن نہ کرانے والے افغان مہاجرین کی نگرانی شروع

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا شروع، ڈی پورٹ کرنے سمیت اثاثے ضبط کرلیے جائیں گے


Numainda Express February 05, 2018
اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا شروع، ڈی پورٹ کرنے سمیت اثاثے ضبط کرلیے جائیں گے۔ فوٹو: فائل

LONDON: نیشنل ایکشن پلان کے تحت رجسٹریشن نہ کرانے والے افغان مہاجرین کی کڑ ی نگرانی شروع کردی گئی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی رہائش کے حوالے سے ڈیڈلائن میں2 مہینے کی توسیع کی گئی ہے جب کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر رجسٹرڈ 7 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین نے اپنی رجسٹریشن کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں سب سے زیادہ افغان مہاجرین نے رجسٹریشن کی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں