بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا آرمی چیف

کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کے منتظر ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ


ویب ڈیسک February 05, 2018
تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی، جنرل قمر باجوہ فوٹو: فائل

RAWALPINDI: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کا انتظار کررہے ہیں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے کے تحت اپنے مستقبل کا حل چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کےمطابق حل کیا جائے، وزیر اعظم



آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔