عمران خان کا 4 قومی حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان
پشاور این اے ون، راولپنڈی56، لاہور 125اور میانوالی 71شامل ہیں
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے 4 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے 4 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔
وہ پشاور کے حلقہ این اے ون، راولپنڈی کے حلقہ این اے 56، لاہور کے حلقہ 125 اور میانوالی سے این اے 71سے الیکشن لڑینگے۔
دریں اثناء تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے عمران خان کے 4حلقوں سے الیکشن لڑنے کی منظوری دیدی جبکہ مخدوم جاوید ہاشمی ملتان کے حلقہ این اے 149 اور شاہ محمود قریشی ملتان کے حلقہ این اے 148سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔