ہالی ووڈفلم ’’ ڈیڈ پول 2‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

فلم رواں سال 18 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔


News Agencies February 09, 2018
فلم رواں سال 18 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ فوٹو : فائل

HYDERABAD: ہالی وڈ فلم '' ڈیڈ پول 2'' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی تصورات، خیالات اور ایکشن سے بھرپور فلم '' ڈیڈ پول 2 '' کا 2 منٹ اور 10سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم میں اداکار جوش برولن منفی کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم میں اداکار ریان رینولڈز، مورینا بکرن، ٹی جے ملر ، لیسلی اوگمس اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال 18 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں