امیتابھ بچن طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل

امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا،ڈاکٹرز


ویب ڈیسک February 09, 2018
امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا،ڈاکٹرز۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جب کہ امیتابھ بچن کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں