راولپنڈی سپریم کورٹ کے وکیل چوہدری محمد خان فائرنگ سے جاں بحق

چوہدری محمد خان کی کار پر نامعلوم افراد کی جانب سے فوجی فاؤنڈیشن اسپتال کے قریب فائرنگ کی گئی۔


ویب ڈیسک March 28, 2013
دوسری جانب چوہدری محمد خان کی ہلاکت پر وکلا نے کل جڑواں شہروں میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو: فائل

MELBOURNE: سپریم کورٹ کے وکیل چوہدری محمد خان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق چوہدری محمد خان کی کار پر فوجی فاؤنڈیشن اسپتال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تاہم اس کی وجوہات اب تک معلوم نہیں کی جاسکی ہیں۔

دوسری جانب چوہدری محمد خان کی ہلاکت پر وکلا نے کل جڑواں شہروں میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں