قاضی واجد کی بہترین اداکاری پانچ یادگار ڈرامے

مرحوم قاضی واجد کے وہ ڈرامے جنہوں نے صرف پاکستان بلکہ دنیا کے ہر خطے کے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا


ویب ڈیسک February 11, 2018
مرحوم قاضی واجد کے مشہور پانچ ڈراموں نے پاکستان کے ہر خطے کے لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لیا تھا۔ فوٹو: فائل

ٹی وی ڈراموں کا بڑا نام قاضی واجد اتوار کو کراچی میں عارضہ قلب کے باعث 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے لیکن اپنی اداکاری کی وجہ سے وہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔

انہوں نے اپنے فنی کیریر کا آغاز 1956ء میں ریڈیو سے کیا، وہاں 25 برس گزارنے کے بعد انہوں نے ٹی وی ڈراموں کا رخ کیا۔ انہوں نے ویسے تو متعدد ڈراموں میں بہترین اداکاری کا مظاہر کیا تاہم کچھ ڈراموں میں انہوں نے یادگار اور لازوال اداکاری کا مظاہرہ کیا جنہیں لوگ تاعمر نہیں بھول سکیں گے۔

تنہائیاں


دھوپ کنارے


مہندی



خدا کی بستی


ان کہی


https://www.youtube.com/watch?v=JNs6Krt5Jn4

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں