مہاجر قومی موومنٹ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی
سندھ بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کافیصلہ
مہاجرقومی موومنٹ پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ پر منعقد ہونے والے اجلاس میں عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے اور سندھ بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں جاری کردہ اعلامیے میں مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما کاشف مغل نے کہا کہ معصوم ظلم کی ستائی عوام سے الیکشن کے نام پر زبردستی فنڈ اکٹھا کیا جارہا ہے، انھوں نے کہا کہ کراچی میں حکومتی دہشت گردوں کو مستقبل میں اپنی ہار کا اندیشہ ہوگیا ہے جس کی بنا پر اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے کراچی کے حالات خراب کرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
انھوں نے چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر صدر اور ٹاور سے آئے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی عوام اس بار دہشت گردوں کے آلہ کاروں کے بجائے قوم سے مخلص لوگوں کو ووٹ دے۔