کراچی میں مزید246 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
سب سے زیادہ تعداد متحدہ ،جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کی تھی
الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں جمع کرانے کی تاریخ میں2 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔
جمعرات کوالیکشن2013ء کیلیے مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوارو ں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ 5 ویں روز بھی جاری رہا ،پیپلز پارٹی،متحدہ قومی موومنٹ ، مسلم لیگ (ن ) جماعت اسلامی ،تحریک انصاف سمیت دیگر کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مجمووعی طور پر 246 سے زائد کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے والوں میں ایم کیو ایم کے امیدواروں کی تعداد سب سے نمایاں رہی۔
جبکہ جماعت اسلامی ، پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین ،سنی تحریک او ر پی ٹی آئی کے امید واروں کی جانب سے قومی وصوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلیے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے گئے، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرخالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی کی نشست این اے244، پی ایس101، 102پرکاغذات نامزدگی جمع کرائے، این اے 251 پر آفتاب احمد ایڈووکیٹ ،249 پر متحدہ کے محمد آصف صدیقی ، محمد طاہر قریشی، سید ارشاد علی،این اے250 سید نظام احمد، خوش بخت شجاعت عبدالروف صدیقی،ڈاکٹر جہانزیب افضل، جمال کاظمی اور محمد افتخار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
این اے253 اور 256پر عبدالروف صدیقی، این اے247 پر شیخ صلاح الدین ، فرحان احمد خان اور معین الدین نے کاغذات جمع کرائے اس طرح این اے 245 پر شمیم احمد صدیقی ، این اے 243 محمد عادل خان ،شیخ صلاح الدین اور ارشاد الدین نے جمع کرائے،این اے 255پر سردار خان ، سید خالد احمد ،محد ایوب خان رکن الدین ،این اے 254 پر ڈاکٹر محمد ایوب شیراز حمید محمد معین253 پرمحمد ریحان ہاشمی،252 پر ڈاکٹر فاروق ستار اور ریحانہ راشد نے جمع کرائے،256 پر فیصل احمد ہاشمی240 پر عبدلکریم پٹنی،241 پر عبدالحسیب صدیقی ،عبدالروف صدیقی ،امین الحق اور سید اختر الرحمن قادری،242 پر شاہد انجم ،محبوب عالم نے کاغذات جمع کرائے۔
جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ اسمبلی کی نشستوں کے لیے پی ایس 111 پر آصف صدیقی 110 پر کامران 112،113 پر خوش بخت شجاعت، سمیتہ افضال ،جمال کاظمی محمد افتخار ،107 معین الدین اور ارشادالدین پی ایس 104 زاہد قریشی ،ریحان افضل فیصل سبزواری ،سید انور رضا نقوی،103 پر فیصل سبزواری اور 106 پر زاہد قریشی اورافتخار عالم 105 پر افتخار عالم، محمد عادل ،107 شمیم احمد صدیقی ،103 پر شمیم صدیقی ،گلزار حسین ،101 پر شیخ محمد شکیل اور فرحان احمد خان، خورشید احمد نے 98 فارم جمع کرائے۔
عابد علی امنگ نے94 سیف الدین خان، سرفراز احمد ،عبدالقادر خانزادہ ،مسعود احمد اور محمد ارشد 95 اور 96 میں محبوب عالم شاہد بشیر کاشف ملک ، عبدالرحمن ، محمد اسماعیل شاہپد انجم صادق حسین ، میاں جہانزادہ پی ایس97 ، محمد علی عبدالمجید ،سید مستقیم احمد، قادر بیگ اور عبدالنبی نے کاغذات جمع کرائے، جماعت اسلامی کی جانب سے این اے252 پر نصراللہ شجیع اور240پرمولانا فضل احد241 پر محمد لیئق احمد،239 اختر محمد ، پی ایس 116 پر نصراللہ خان شجیع،پی ایس 89اختر محمود اور طیب ،90پر امیر طارق ،مولانا فضل احد ،91 پر نعیم اقبال اور فظل احد 92 پر عبدالحمید بلوچ 93 پر عبدالرزاق ،96صادق حسین ،97 عبدالمجید خاصخیلی اور عبدالزاق بلوچ نے کاغذات جمع کرائے اے این پی کی جانب سے پی ایس 93 پر بشیر جان ،96 نجیب اللہ خان جبکہ مسلم لیگ ( ن ) کی جانب سے پی ایس 93 یوسف جان ،89 ہمایوں خان نے کاغذات جمع کرائے۔
تحریک انصاف کے عبدالملنگ خان اور عیسیٰ خان نے پی ایس 93 کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ سنی تحریک کے حافظ گل شیر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے240 پرکاغذات جمع کرائے ۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالقادر پٹیل نے این اے239سے مخصوص نشست پر سابق وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی صاحبزادی نفیسہ شاہ نے بھی کاغذات جمع کرائے، قومی اسمبلی کی خواتین کیلیے مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں سمن سلطانہ جعفری، ماروی میمن، رابیعہ جمال، توقیر فاطمہ، نصرت واحد، یاسمین بٹ، ندا کھوڑو، بی بی شہناز، نفیسہ شاہ، کوثرعامر اور نایاب اختر میمن شامل ہیں۔
اسی طرح سندھ اسمبلی کی خواتین کیلیے مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے والوں میں مسرت جبین، شرمیلا صاحبہ فاروقی، زیب النسا، کلثوم شمع، حسینہ بیگم، غزالہ رحیم، روبینہ جاوید، توقیر فاطمہ بھٹو، ڈاکٹر شہناز اختر، نسرین انجم، روحینہ ابرار، کوثر پروین بٹ، یامین بٹ، نسیم النساء، لبنیٰ کوکب لودھی، مصباح عرفان لودھی، بی بی شہناز، غزالہ مشیر، کوثر امیر، نایاب اختر میمن، فرحت سیمان، کلثوم اختر چانڈیو، بچل کبڑ اور شاہینہ شامل ہیں۔ اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستوں پر جمعرات کے روز پونجو کوہلی، نند کمار، ایدن داس، پدام، دیو آنند چھاتری، وشان داس، امانت طاہر کھوکھر، مہیش کمار، ڈاکٹر کھٹو مل جیون، چندو مل، چیٹن داس اور افضال مسیح شامل ہیں۔