وزیرآباد میں بس اوروین میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اور لاشوں کوتحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا


ویب ڈیسک February 13, 2018
کاغذی کارروائی ک بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا، پولیس: فوٹو: فائل

بائی پاس پربس اور وین میں تصادم سے 5 افراد ہجاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرآباد میں بس اوروین میں تیزرفتاری کے باعث خوفناک تصادم ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچی اورلاشوں کوتحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا جہاں شناخت اورکاغذی کارروائی ک بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں