ہم جوش ایمان میں ایک گلی میں کئی کئی مساجد تو بنا دیتے ہیں مگر اسی گلی میں بھوکے سونے والے غریب کی طرف دھیان نہیں جاتا