پیپلز پارٹی نے ٹکٹ نہ دے کر مجھ سے بے وفائی کی ہے حامد سعید کاظمی
کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں اور پارٹی کی قیادت کی جانب سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا,حامد سعید کاظمی
سعید کاظمی نے پارٹی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مجھے انتخابات میں ٹکٹ نہ دے کر بے وفائی کی ہے اور میں آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ کر مفاد پرست ٹولے کو شکست دوں گا اور ناکامی ان کا مقدر بنے گی۔
جمعے کو آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں اور پارٹی کی قیادت کی جانب سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ۔ میرے خلاف ایک مخصوص سازشی ٹولہ سازشیں کررہا ہے اور وہی پیپلزپارٹی کاٹکٹ نہ دینے کیلیے سرگرم ہے۔
میں کوئی فصلی بٹیرہ نہیں کہ عہدوں کی خاطر پارٹیاں تبدیل کرتا پھروں، مجھے حج کرپشن میں ملوث کرنے والے بھی عیاں ہوگئے ہیں اور آج عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں،میرا ضمیر مطمئن ہے اور میرا تعلق کرپشن سے بالکل نہیں ہے میرے حق میں عوام جو بھی فیصلے کریں گے مجھے قبول ہوگا۔ئن) سابق وفاقی وزیر اور حج کرپشن میں مبینہ ملزم حامد