پنجاب پولیس میں اصلاحات کیلیے نیا نظام رائج کرنے کی تیاریاں مکمل

پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ کو پانچ مختلف گروپوں میں تقسیم کرکے سمسٹر سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔

پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ کو پانچ مختلف گروپوں میں تقسیم کرکے سمسٹر سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ فوٹو:فائل

پنجاب پولیس میں بنیادی تربیت کیلئے عالمی معیار پرنیا نظام رائج کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔


پنجاب پولیس کے رویے میں تبدیلی کیلیے کانسٹیبلزوافسران کی بنیادی تربیت کیلئے عالمی معیار پرنیا نظام رائج کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں جب کہ پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ کو پانچ مختلف گروپوں میں تقسیم کرکے سمسٹر سسٹم متعارف کرانے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔
Load Next Story