منصوبے کے تحت بے گناہوں کا قتل عام کیا جارہا ہے رابطہ کمیٹی

گورنر سندھ اور نگراں وزیر اعلیٰ 2سٹی وارڈنزکے قتل کا سخت نوٹس لیں.

سٹی وارڈنز کے سوگوار لواحقین سے تعزیت اور مقتولین کے لیے دعائے مغفرت. فوٹو: فائل

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2سٹی وارڈنز شہزاد اور سجاد کے قتل کی سخت مذمت کی ہے اور زخمی اہلکار عباس سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔


رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ اور نگراں وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا سخت نوٹس لیا جائے اور دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے۔

ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہا کہ دہشت گرد ایک منظم منصوبے کے تحت شہر میں بے گناہوں کا قتل عام کررہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے سٹی وارڈنز کے سوگوار لواحقین سے تع�
Load Next Story