
سزائے موت کے کسی بھی مجرم کو پھانسی پر لٹکانے سے قبل ہائیکورٹ میں اپیل کرنے کا حق ہوتا ہے اگر ہائیکورٹ سے بھی سزائے موت برقرار رکھی جائے تو سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ سے بھی سزائے موت برقرار رہنے کے بعد بھی مجرم کو صدر مملکت کے پاس رحم کی اپیل کا حق حاصل ہوتا ہے جب کہ مجرم عمران علی کی سزا پر عملدرآمد کیلئے بھی ان تمام مراحل سے گزرنا ضروری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔