ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا اب جھوٹوں کی باری ہے مریم نواز

اقامہ جیسا کمزور اور بدنام زمانہ فیصلہ اس لیے آیا کیونکہ پاناما میں کچھ نہیں نکلا، مریم نواز

اقامہ جیسا کمزور اور بدنام زمانہ فیصلہ اس لیے آیا کیونکہ پاناما میں کچھ نہیں نکلا، مریم نواز۔ فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا جتنا احتساب ہونا تھا ہو گیا اب جھوٹوں کی باری ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ اقامہ جیسا کمزور اور بدنام زمانہ فیصلہ اس لیے آیا کیونکہ پاناما میں کچھ نہیں نکلا، اگر پانامہ اور کرپشن الزامات میں رتی برابر بھی سچائی ہوتی تو اقامہ جیسا فیصلہ کبھی نہ آتا، ایک ہی کیس کو بار بار چلانے پر بھی کچھ نہیں ملا۔

 
Load Next Story