دبئی میں اینٹی کرپشن لیکچرز بھی دیے گئے، ہر ٹیم کا الگ سیشن ہوا جس میں ان کے تمام آفیشلز بھی موجود تھے۔