مشاورت کے بعد اس جگہ کا نام اسلام آباد رکھا گیا جو ارب والا کے ایک اسکول ٹیچر قاضی عبدالرحمن نے تجویز کیا تھا