گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب تک پہنچ گیا
آئل کمپنیوں کے ذمے 89 ارب 43 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گردشی قرضے واجب الادا ہیں، رپورٹ
پاکستان میں گردشی قرضوں کا حجم 4 کھرب 72 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے ایوان بالا میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق گردشی قرضوں میں گیس کمپنیوں کے ذمے 13 ارب 75 کروڑ 50 لاکھ روپے اور آئل کمپنیوں کے ذمے 89 ارب 43 کروڑ 70 لاکھ روپے کے گردشی قرضے واجب الادا ہیں۔