
نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات میں پیش نہ ہونے پر سابق ڈی جی لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) احد چیمہ کوحراست میں لے لیا جب کہ پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ گرفتاری غیرمناسب اقدام ہے، ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں۔
دوسری جانب ترجمان نیب نے پنجاب حکومت کے الزامات کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ احد چیمہ کی گرفتاری بلاجواز نہیں ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔