پی ایس ایل تھری ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو فتح کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا۔

پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو فتح کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا، فوٹو: پی ایس ایل آفیشل ٹوئٹر

پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے دی۔

میچ شروع ہوا تو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز اسکور کیے اور فتح کے لیے ملتان سلطان کو 152 رنز کا ہدف دیا۔
Load Next Story