مکروہ، نام رکھنے کی وجہ یہ ہے کہ ایسی چیزیں شریعت کی نظر میں حرام نہ سہی لیکن بہ ہرحال ناپسندیدہ ضرور ہوتی ہیں۔