شمالی کوریائی وفد تین دن میں 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا کھانا کھا گیا

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا تھا۔


AFP February 23, 2018
سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا تھا۔ فوٹو: سوشل میڈیا

پیونگ چانگ گیمز میں شمالی کوریا کے وفد کا کھانا ہی میزبان ملک کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالر میں پڑگیا۔

سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد شریک ہوا تھا، رپورٹس کے مطابق اس وفد کے کھانے کا بل فی ٹیبل کے حساب سے 260 ڈالر بنا، تین روزہ اس ٹور کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر صرف کھانے پر خرچ کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔