پریانکا کے ساتھ میل جول کی خبروں سے کنگ خان اپ سیٹ

کنگ خان نے اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کی بجائے ان کی کزن پرینیتی چوپڑا کو ہیروئن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کنگ خان اب اتنے محتاط ہو گئے ہیں کہ انھوں نے اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کی بجائے ان کی کزن پرینیتی چوپڑا کو ہیروئن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ میل ملن کی خبروں سے کنگ خان پریشان ہو گئے۔


شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار تھے لیکن میڈیا میں پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان کے حوالے سے گرما گرم خبروں نے اس جوڑی کو دور کر دیا۔

کنگ خان اب اتنے محتاط ہو گئے ہیں کہ انھوں نے اگلی فلم میں پریانکا چوپڑا کی بجائے ان کی کزن پرینیتی چوپڑا کو ہیروئن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Load Next Story