سیاست دانوں کے پاس سینیٹ انتخابات کے خوش اسلوبی کے ساتھ انعقاد سمیت دیگر ایشوز کے حل کی اسپیس موجود ہے۔