پی ایس ایل تھری کے آغاز سے قبل قیاس آرائیاں تھیں کہ اس مرتبہ رچرڈز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ نہیں ہوں گے۔