ایک بم حملہ اعلیٰ حکومتی افسر کے گھر پر ہوا، دوسرا دھماکا عدالت کے باہر اور تیسرا سرکاری دفتر کے قریب ہوا