گانے کے لیے ہاں کرنے میں طویل وقت لیا پریانکا چوپڑا

نئی فلم میں جان ابراہم، انیل کپور، تشار کپور اور کنگنا رناوت کے اہم کردار ہونگے۔

نئی فلم میں جان ابراہم، انیل کپور، تشار کپور اور کنگنا رناوت کے اہم کردار ہونگے۔ فوٹو: رائٹرز/فائل

فلم شوٹ آٹ ایٹ وڈالا میں اپنے آئٹم نمبر ببلی بدمعاش کے خبروں میں آنے والی پرینکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اس بات کا فیصلہ کرنے میں چھ ماہ لگے کہ آیا وہ یہ گانا کریں یا نہیں۔


پریانکا کے مطابق اس فلم کی پروڈیوسر ایکتا کپور ان کی اچھی دوست ہیں لیکن پھر بھی انھوں نے اس گانے کے لیے ہاں کرنے میں ایک طویل وقت لیا۔اس فلم میں پریانکا کے علاوہ سنی لیون بھی ایک آئٹم نمبر کر رہی ہیں۔ اس فلم میں جان ابراہم، انیل کپور، تشار کپور اور کنگنا رناوت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
Load Next Story