تشدد سے بچے جُھوٹ کی عادت سیکھتے ہیں۔ ان میں نفاق اور کسل مندی پیدا ہوجاتی ہے۔ ان کی طبیعت بجھ جاتی ہے۔