مسلم لیگ ن نے جماعت کی صدارت کے لئے انتخابات کا اعلان کردیا
صدر کے عہدے کے لئے پولنگ 6 مارچ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی
مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدارت کے لئے انٹراپارٹی انتخابات کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدارت کے لئے انٹراپارٹی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کے مطابق جماعت کے صدر کے عہدے کے لئے پولنگ 6 مارچ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نواز شریف پارٹی صدر بننے کے مجاز نہیں
صدر کے عہدے کے لئے 6 مارچ کو ہی صبح 9 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے، اسی روز صبح 10 بجے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی جب کہ جنرل کونسل کے اجلاس میں ووٹنگ کرائی جائے گی جس میں مسلم لیگ (ن) کے مستقل صدر کا انتخاب ہوگا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: نواز شریف کا نام پارٹی صدارت سے نکال دیا گیا