چیمپئنز ٹرافی میں بولنگ کی نئی ٹیکنیک متعارف کراؤں گا اسپینرسعید اجمل

سعید صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ تین ہفتے کے بعد ڈاکٹر سے مشورہ کرینگے, پی سی بی ترجمان .


PPI April 03, 2013
سعید صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ تین ہفتے کے بعد ڈاکٹر سے مشورہ کرینگے, پی سی بی ترجمان .فوٹو: فائل

قومی ٹیم کے مایہ ناز اسپینر سعید اجمل نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں نئی ٹیکنیک استعمال کروں گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلیڈ میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی میں مکمل صحت یاب ہوکر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائوں گا، ہرنیہ کی تکلیف میں مبتلا بولر سعید کو ڈاکٹروں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں کھیلنے کی اجازت دیتے وقت تین ہفتے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے، پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ سعید صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ تین ہفتے کے بعد ڈاکٹر سے مشورہ کرینگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں