جیت کر اپنی سیٹ عمران خان کو گفٹ کردوں گی نصرت بیگم

جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہرنیادن ملک کیلیے بدترپایا ہے, نصرت بیگم


Numainda Express April 03, 2013
جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہرنیادن ملک کیلیے بدترپایا ہے, نصرت بیگم فوٹو: فائلل

ISLAMABAD: دیرلوئرکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خا تون امیدوار این اے34سے الیکشن لڑینگی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نصرت بیگم نے کہا کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہرنیادن ملک کیلیے بدترپایا ہے ،اس کے ذمے دارسیاستدان اور پارٹیاں ہیں، اس وقت کوئی جماعت اور لیڈ ر ملک سے مخلص نہیں ، انھوں نے کہاکہ جیت کر اپنی سیٹ عمران خان کو تحفے میں دونگی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں