جیت کر اپنی سیٹ عمران خان کو گفٹ کردوں گی نصرت بیگم

جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہرنیادن ملک کیلیے بدترپایا ہے, نصرت بیگم

جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہرنیادن ملک کیلیے بدترپایا ہے, نصرت بیگم فوٹو: فائلل

ISLAMABAD:
دیرلوئرکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خا تون امیدوار این اے34سے الیکشن لڑینگی۔


صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نصرت بیگم نے کہا کہ جب سے ہوش سنبھالا ہے میں نے ہرنیادن ملک کیلیے بدترپایا ہے ،اس کے ذمے دارسیاستدان اور پارٹیاں ہیں، اس وقت کوئی جماعت اور لیڈ ر ملک سے مخلص نہیں ، انھوں نے کہاکہ جیت کر اپنی سیٹ عمران خان کو تحفے میں دونگی ۔

Recommended Stories

Load Next Story