ساری دنیا کوپتا ہے توقیر صادق کہاں ہے آپ وارنٹ لیکر ماڈل ٹاؤن چلے جاتے ہیں جسٹس جواد

یکم فروری کوشریک ملزم شہزاد سلیم بھٹی نے اعتراف جرم کیا، نیب نے 25 فروری کوسزامعاف کردی یہ کیسے ہوا، جسٹس جواد


ویب ڈیسک April 03, 2013
یکم فروری کوشریک ملزم شہزاد سلیم بھٹی نے اعتراف جرم کیا، نیب نے 25 فروری کوسزامعاف کردی یہ کیسے ہوا، جسٹس جواد فوٹو فائل

سپریم کورٹ میں توقیرصادق گرفتاری کیس کی سماعت کے موقع پر جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ ساری دنیا کوپتا ہے توقیر صادق کہاں ہے، آپ وارنٹ لے کر ماڈل ٹاؤن چلے جاتے ہیں۔

جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں توقیر کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ یکم فروری کوشریک ملزم شہزاد سلیم بھٹی نے اعتراف جرم کیا، نیب نے 25 فروری کوسزامعاف کردی یہ کیسے ہوا، آپ ان کوپیش ہی نہیں کرنا چاہتے، ان کا کہنا تھا توقیرصآدق کہاں ہے ساری دنیا جانتی ہے آپ وارنٹ لے کر ماڈل ٹاؤن چلے جاتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں