پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے آرمی چیف

ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور ان کی خدمات پر فخر ہے، آرمی چیف


ویب ڈیسک March 08, 2018
ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر فخر ہے، آرمی چیف۔ فوٹو:فائل

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کاکہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی میں عظیم خواتین کا اہم کردار ہے اور ہمیں وردی میں ملبوس خواتین کے کردار اور خدمات پر بھی فخر ہے، بالخصوص ان خواتین پر جن کا شہدا کے خاندانوں سے تعلق ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔