کوئٹہ گاڑی سے بارودی مواد اور خود کش جیکٹس برآمد

لشکری جھنگوی اور بلوچ لبرل آرمی بلوچستان میں امن وامان کی...


ویب ڈیسک August 09, 2012
گھر کے اندر کھڑی گاڑی سے دھماکہ خیز مواد اور جیکٹ برآمد کی گئیں۔

KARACHI: قانون نافذ کرنیوالےادارے نےایک مکان سے بارود سے بھری گاڑی پکڑکرتخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا۔

سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ گھر کے اندر کھڑی گاڑی سے دھماکہ خیز مواد اور جیکٹ برآمد کی گئیں۔

پولیس نے تحریک طالبان پاکستان کے گروپ نور گل سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ان پر دہشتگردی کی وارداتیوں کے بھی الزام لگائے ہیں۔

سینیٹ سے خطاب کرتے ہونے وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ لشکری جھنگوی اور بلوچ لبرل آرمی بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی ذمہ دار ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |