سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی ایم کیوایم میں شمولیت
ڈاکٹرمسرورسیال،بھاشانی شاہ،میر احمد،بختیارشاہ ودیگرکی وسیم آفتاب سے ملاقات.
جسقم ،عوامی نیشنل پا رٹی اورپختون خواہ عوامی ملی پا رٹی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کے سابق عہدیداران نے الطاف حسین کی جانب سے ملک بھر کے 98فیصد مظلوم عوام کے حقوق کی عملی جدوجہد سے متا ثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں اپنے ساتھیوں سمیت شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
ایم کیو ایم میں اپنی شمولیت کا اعلان انھوں نے خور شید بیگم سیکر یٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتا ب سے ملا قا ت کے دوران کیا، شمولیت کااختیار کرنیوالوں میں جسقم کے سابق جنرل سیکریٹری اورسابق صدر جساف ڈاکٹر مسرور علی سیا ل،جسقم ضلع ملیر کے جنرل سیکر یٹری سید بھاشانی شاہ ،پختون خواہ ملی پارٹی اسٹوڈنٹس کے سابق جنرل سیکریٹری میر احمد عمرانی اور عوامی نیشنل پارٹی بن قا سم ٹائون کے نا ئب صدر بختیار شاہ اور ان کے دیگر سا تھی شا مل تھے۔
اس مو قع پر نبیل گبول ، فرخ اعظم ، نثار پہنو بھی موجود تھے ، رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب نے سیاسی ورکروں کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ بانی و قائد تحریک الطا ف حسین پاکستان کے واحد رہنما ہیں جو متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، عوام بیلٹ کے ذریعے ان استحصالی عناصر کو شکست فا ش دے کر اپنے درمیان سے تعلیم یافتہ قیادت نکا ل کر اسمبلیوں میںبھیجیں تو ہم جلد ہی اپنی منزل کو حاصل کرلیں گے۔